Delicious Digg Stumbleupon Favorites More

ہر ایک آدمی کو سلام کیا کرو


اسلام و علیکم
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
تم جنت میں داخل نہیں ہو گے جب تک کہ ایمان نہیں لاؤ گے
اور پورے مومن نہیں بنو گے
جب تک کہ آپس میں محبت نہیں کروگے
کیا میں تمہیں وہ چیز نہ بتاؤں جب تم اس پر عمل کروگے
تو آپس میں محبت کرنے لگ جاؤ گے
وہ یہ ہے کہ آپس میں ہر ایک آدمی کو سلام کیا کرو۔

صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر196

No comments: