ہر پریشانی کا علاج

Durood aur wazifa
ALLAH TALA kay naam mubarak aur Durood say preshaniyoon ka ilaaj 

Getting Jannah

jannat, Quran,
Getting Jannah by living the Islamic Way



Designed name HAZRAT MUHAMMAD SAW

HAZRAT MUHAMMAD SAW
Name of HAZRAT MUHAMMAD SAW written with perals

Designed name HAZRAT MUHAMMAD SAW (2)

Hazrat MUHAMMAD SAW
Designed name HAZRAT MUHAMMAD SAW


سوره بقرہ


ALLAH ki raah mein kharach karna
ALLAH ki raah mein kharach karna


شروع صدمہ میں صبر

ALLAH TALA ki raza mein Razi kay liye jannat

Electronic Quran

 Assalam-0-Alaikom

 

Listen Holy Quran online

Review

This Electronic Quran provides you with the ability of listening to the Holy Quran without downloading any files. All you have to do is download this program and enjoy listening to at least 60 reciters.
System Requirements:
- Windows Operation System
- Adobe Flash Player
- Active Internet Connection

اذان



  ﺍﻟﻠﻪ ﺃﻛﺒﺮ ، ﺍﻟﻠﻪ ﺃﻛﺒﺮ
ALLAH is Great, ALLAH is Great
ﺍﻟﻠﻪ ﺃﻛﺒﺮ ، ﺍﻟﻠﻪ ﺃﻛﺒﺮ
ALLAH is Great, ALLAH is Great

ﺃﺷﻬﺪ ﺃﻻ ﺇﻟﻪ ﺇﻻ ﺍﻟﻠﻪ
I bear witness that there is no
God But ALLAH
ﺃﺷﻬﺪ ﺃﻻ ﺇﻟﻪ ﺇﻻ ﺍﻟﻠﻪ
I bear witness that there is no
God But ALLAH

ﺃﺷﻬﺪ ﺃﻥ ﻣﺤﻤﺪﺍً ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ
I bear witness that Muhammad
is the Messenger of ALLAH
ﺃﺷﻬﺪ ﺃﻥ ﻣﺤﻤﺪﺍً ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ
I bear witness that Muhammad
is the Messenger of ALLAH

ﺣﻲ ﻋﻠﻰ ﺍﻟﺼﻼﺓ، ﺣﻲ ﻋﻠﻰ ﺍﻟﺼﻼﺓ
Come to the prayer,
Come to Prayer

ﺣﻲ ﻋﻠﻰ ﺍﻟﻔﻼﺡ، ﺣﻲ ﻋﻠﻰ ﺍﻟﻔﻼﺡ
Come to the Success,
Come to Success

ﺍﻟﻠﻪ ﺃﻛﺒﺮ ، ﺍﻟﻠﻪ ﺃﻛﺒﺮ
ALLAH is Great, ALLAH is Great

ﻻ ﺇﻟﻪ ﺇﻻ ﺍﻟﻠﻪ
There is no God But ALLAH



ﺣﺪﯾﺚ ﻗﺪﺳﯽ


ﺍﮮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﯿﺮﯼ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﯿﻠﮱ ﻓﺎﺭﻍ ﮬﻮﺟﺎ، ﺗﯿﺮﯼ ﺑﮭﻮﮎ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺩﻭﻧﮕﺎ،

ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺮﺍ ﺳﯿﻨﮧ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ (ﺳﮑﻮﻥ) ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺩﻭﻧﮕﺎ .

...ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺗﻮ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺭﺍﺕ ﺩﻥ ﻣﺤﻨﺖ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﻭﻧﮕﺎ ﺍﻭﺭﭘﮭﺮ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﮭﻮﮎ ﺑﮭﯽ ﺧﺘﻢ ﻧﮧ ﮬﻮﮔﯽ.

ﺑﺤﻮﺍﻟﮧ...ﺗﺮﻣﺬﯼ ﺷﺮﯾﻒ
(ﺟﻠﺪ.3ﺻﻔﺤﮧ73 )

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا ایک اثر انگیز واقعہ


خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے چو بیس لاکھ مربع میل کر حکومت کی........راتوں کو اٹھ اٹھ کر پیرا دیتے تھے اور لوگوں کی ضرورت کا خیال رکھتے تھے.....کہتے تھے اگر فرات کے کنارے ایک کتا بھی پیاسا مر گیا تو کل قیامت کے دن عمر (رضی اللہ عنہ )سے اس بارے میں پوچھ ہو گی.......

ایک دفعہ آپ رضی اللہ عنہ دربار کا وقت ختم ہونے کے بعد گھر آئے اور کسی کام میں لگ گئے......اتنے میں ایک شخص آیا اور کہنے لگا .......امیر المومنین آپ فلاں شخص سے میرا حق دلوا دیجئے......آپ کو بہت غصہ آیا اور اس شخص کو ایک درا پیٹھ پر مارا اور کہا، جب میں دربار لگاتا ہوں تو اس وقت تم اپنے معاملات لے کر آتے نہیں اور جب میں گھر کے کام کاج میں مصروف ہوتا ہو ں تو تم اپنی ضرورتوں کو لے کر آ جاتے ہو.......
بعد میں آپ کو اپنی غلطی کا اندازہ ہوا تو بہت پریشان ہوئے اور اس شخص کو (جسے درا مارا تھا) بلوایا اور اس کے ہاتھ میں درا دیا اور اپنی پیٹھ آگے کی کہ مجھے درا مارو میں نے تم سے زیادتی کی ہے ....وقت کا بادشاہ ،چوبیس لاکھ مربع میل کا حکمران ایک عام آدمی سے کہہ رہا ہے میں نے تم سے زیادتی کی مجھے ویسی ہی سزا دو ...اس شخص نے کہا میں نے آپ کو معاف کیا ......آپ رضی اللہ عنہ نے کہا نہیں نہیں ...کل قیامت کو مجھے اس کا جواب دینا پڑے گا تم مجھے ایک درا مارو تا کہ تمہارا بدلہ پورا ہو جائے................آپ رضی اللہ عنہ روتے جاتے تھے اور فرماتے ....اے عمر تو کافر تھا .....ظالم تھا.....بکریاں چراتا تھا.......خدا نے تجھے اسلام کی دولت سے مالا مال کیا اور تجھے مسلمانوں کا خلیفہ بنایا....کیا تو اپنے رب کے احسانوں کو بھول گیا ..........آج ایک آدمی تجھ سے کہتا ہے کہ مجھے میرا حق دلاو تو تو اسے درا مارتا ہے............اے عمر کیا تو سمجھ بیٹھا ہے کہ مرے گا نہیں.....کل قیامت کے دن تجھے اللہ کو ایک ایک عمل کا حساب دینا پڑے گا...........حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اسی بات کو دھراتے رہے اور بڑی دیر روتے رہے
.