Delicious Digg Stumbleupon Favorites More

زمانے کو برا کہنے کے بیان میں

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: 
 
" اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ ابن آدم مجھے ایذا دیتا ہے (اس طرح کہ) وہ زمانہ کو برا کہتا ہے اور زمانہ (کیا چیز ہے؟) میں ہی تو ہوں، کرنا تو میرے اختیار میں ہے، میں ہی رات اور دن کو پلٹ پلٹ کر لاتا ہوں۔"

مختصر صحیح بخاری
تفسیر قرآن ۔  تفسیر سورۃ الجاثیہ
: 24. حدیث نمبر : 1777

No comments: