Delicious Digg Stumbleupon Favorites More

دین میں تبدیلی

 حضرت سہل ؓ سے روایت ہے کے نبی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا:۔

’’میں حوض پر تمہارا میزبان ہوںگا جو اس حوض پر آئیگا وہ پئے گا اور جو ایک بار پی لے، وہ کبھی پیاسا نہیں رہے گا اور میرے پاس (حوض پر) کچھ ایسے لوگ آئیں گے جن کو میں پہچانتا ہوں گا اور وہ مجھے پہچانتے ہوں گے پھر میرے اور ان کے درمیان رکاوٹ حائل کرد ی جائے گی ۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ و سل
م فرمائیں گے یہ میرے پیروکار ہیں تو کہا جائے گا آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نہیں جانتے کہ انہوں نے آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) کے بعد کیا کیا ہے۔ میں کہوں گا جن لوگوں نے میرے بعد دین میں تبدیلی کی ان سے دوری ہو دوری ہو۔

[ صحیح مسلم، جلد:سوئم، کتاب الفضائل، شمار:740 ]

Sahl ؓ that Prophet ﷺ said, 
I  will be your host at the piscina (of kausar), and he who drink water from it will never be thirsty again. And some people will come to Me whom I recognize and they also recognize me but a veil will be placed between us. I will ask to remove the veil between me and my (those) followers. It will be said You ﷺ do not know what these people had done after you. I will say, he who created difference in religion after me, distance from them,, distance from them

[ Sahi Muslim, Volume 3, Kitab Al'Fazail #740 ]

No comments: