حضرت
عطاء نے حضرت جابر بن عبدالله رضی الله تعالیٰ عنھما کو فرماتے ہوۓ سنا کہ
رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب رات کی تاریکی چھاۓ یا
شام ہو جاۓ تو اپنے بچوں کو گھر روک لو کیونکہ شیاطین اس وقت پھیلے ہوۓ
ہوتے ہیں اور جب ایک گھنٹہ رات گزر جاۓ تو بچوں کو چھوڑ دو. اب الله کا نام
لے کر دروازوں کو بند کر لو کیونکہ شیاطین بند دروازوں کو نہیں کھولتے،
اور الله کا نام لے کر اپنی مشک کا منہ بند کر دو، اور الله کا نام لے کر
اپنے برتنوں کو ڈھک دو، خواہ چوڑائی میں ہی ان کے اوپر کوئی چیز رکھی جاۓ،
اور اپنے چراغوں کو بجھا دو.
حوالہ: صحیح بخاری 5623
Narrated Jabir bin 'Abdullah (R.A): Beloved Prophet (S.A.W.W) Said,
"When night falls (or when it is evening), stop your children from going
out, for the devils spread out at that time. But when an hour of the
night has passed, release them and close the doors and mention Allah's
Name, for Satan does not open a closed door. Tie the mouth of your
water-skin and mention Allah's Name; cover your containers
and utensils and mention Allah's Name. Cover them even by placing something across it, and extinguish your lamps. "
Ref: Sahih.Al.Bukhari , Hadith 5623
No comments:
Post a Comment