دین میں تبدیلی
حضرت سہل ؓ سے روایت ہے کے نبی (صَلَّى اللَّهُ
عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا:۔
’’میں حوض پر تمہارا میزبان ہوںگا جو
اس حوض پر آئیگا وہ پئے گا اور جو ایک بار پی لے، وہ کبھی پیاسا نہیں رہے
گا اور میرے پاس (حوض پر) کچھ ایسے لوگ آئیں گے جن کو میں پہچانتا ہوں گا
اور وہ مجھے پہچانتے ہوں گے پھر میرے اور ان کے درمیان رکاوٹ حائل کرد ی
جائے گی ۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ و سل
م
فرمائیں گے یہ میرے پیروکار ہیں تو کہا جائے گا آپ (صَلَّى اللَّهُ
عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نہیں جانتے کہ انہوں نے آپ (صَلَّى اللَّهُ
عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) کے بعد کیا کیا ہے۔ میں کہوں گا جن لوگوں نے میرے
بعد دین میں تبدیلی کی ان سے دوری ہو دوری ہو۔
[ صحیح مسلم، جلد:سوئم، کتاب الفضائل، شمار:740 ]
Sahl ؓ that Prophet ﷺ said,
[ صحیح مسلم، جلد:سوئم، کتاب الفضائل، شمار:740 ]
Sahl ؓ that Prophet ﷺ said,
I will be your host at the piscina (of
kausar), and he who drink water from it will never be thirsty again. And
some people will come to Me whom I recognize and they also recognize me
but a veil will be placed between us. I will ask to remove the veil
between me and my (those) followers. It will be said You ﷺ do not know
what these people had done after you. I will say, he who created
difference in religion after me, distance from them,, distance from them
[ Sahi Muslim, Volume 3, Kitab Al'Fazail #740 ]
[ Sahi Muslim, Volume 3, Kitab Al'Fazail #740 ]
Rabbi zidni ilma
My Lord! Increase me in knowledge.[20:114]
The Prophet (sallallaahu 'alayhe wa sallam) said:
"Whoever sets out on a path to seek knowledge, ALLAH will make easy his path to Paradise."
[Saheeh Muslim]
جب رات کی تاریکی چھاۓ
حضرت
عطاء نے حضرت جابر بن عبدالله رضی الله تعالیٰ عنھما کو فرماتے ہوۓ سنا کہ
رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب رات کی تاریکی چھاۓ یا
شام ہو جاۓ تو اپنے بچوں کو گھر روک لو کیونکہ شیاطین اس وقت پھیلے ہوۓ
ہوتے ہیں اور جب ایک گھنٹہ رات گزر جاۓ تو بچوں کو چھوڑ دو. اب الله کا نام
لے کر دروازوں کو بند کر لو کیونکہ شیاطین بند دروازوں کو نہیں کھولتے،
اور الله کا نام لے کر اپنی مشک کا منہ بند کر دو، اور الله کا نام لے کر
اپنے برتنوں کو ڈھک دو، خواہ چوڑائی میں ہی ان کے اوپر کوئی چیز رکھی جاۓ،
اور اپنے چراغوں کو بجھا دو.
حوالہ: صحیح بخاری 5623
Narrated Jabir bin 'Abdullah (R.A): Beloved Prophet (S.A.W.W) Said,
حوالہ: صحیح بخاری 5623
Narrated Jabir bin 'Abdullah (R.A): Beloved Prophet (S.A.W.W) Said,
"When night falls (or when it is evening), stop your children from going
out, for the devils spread out at that time. But when an hour of the
night has passed, release them and close the doors and mention Allah's
Name, for Satan does not open a closed door. Tie the mouth of your
water-skin and mention Allah's Name; cover your containers
and utensils and mention Allah's Name. Cover them even by placing something across it, and extinguish your lamps. "
Ref: Sahih.Al.Bukhari , Hadith 5623
Ref: Sahih.Al.Bukhari , Hadith 5623
الله تعالیٰ سے اچھا گمان رکھنا
Allah the Most High says,
'I am with my slave when he thinks of Me and I am with him when he
mentions Me. For if he mentions Me to himself, I mention him to Myself;
and if he mentions Me in a gathering, I mention him in superior
gathering. If he approaches Me by a hand's width, I approach him by an
arm's length, I approach him by two arms length. And if he comes to me
walking, I hasten to him swiftly.'
[Al-Bukhari 8/171, Muslim 4/2061]
زمانے کو برا کہنے کے بیان میں
سیدنا
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے فرمایا:
" اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ ابن آدم مجھے ایذا دیتا ہے
(اس طرح کہ) وہ زمانہ کو برا کہتا ہے اور زمانہ (کیا چیز ہے؟) میں ہی تو
ہوں، کرنا تو میرے اختیار میں ہے، میں ہی رات اور دن کو پلٹ پلٹ کر لاتا
ہوں۔"
مختصر صحیح بخاری
تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ الجاثیہ: 24. حدیث نمبر : 1777
مختصر صحیح بخاری
تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ الجاثیہ: 24. حدیث نمبر : 1777
Subscribe to:
Posts (Atom)